دو لسانی بچوں کی کتاب (اردو – سویڈش) ہینس کرسٹن اینڈرسن کی کہانی جنگلی ہنس، دنیا کی مشہور ترین بامقصد پریوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کہانی انسانی ڈرامہ کے ہر موضوع ؛ خوف، بہادری، محبت، دھوکہ، جدائی، اور ملن کا بہت خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے۔ Tv?spr?kig barnbok (urdu – svenska) «De vilda svanarna» av Hans Christian Andersen ?r inte utan orsak en av v?rdelns mest l?sta sagor. I tidl?s form har den allt det som tema som m?nskligt drama ?r gjort av: R?dsla, tapperhet, k?rlek, f?...